
مسئلہ کشمیر 1947ء سے حل طلب ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور سفاکیت و بربریت کی اندوہ ناک سات دہائیوں پہ مشتمل ہے جبکہ کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی اسی جوش وجذبہ کے ساتھ جارہ ہےجو تقسیم ہند کے وقت برصغیر کے مسلمانوں میں موجود تھی ۔ گذشتہ سات دہائیوں سے بھارتی مظالم سے لاکھوں […]