digitlajk-poetry.

تُو رہ نوردِ شوق ہے، منزل نہ کر قبول

تُو رہ نوردِ شوق ہے، منزل نہ کر قبول by Dr. Allama Muhammad Iqbal

View More تُو رہ نوردِ شوق ہے، منزل نہ کر قبول
AJK Election to be held on July 25, 2021

AJK Election to be held on July 25 2021

AJK Election Commission has announced schedule of the elections and asked the candidates to submit their nomination papers till June 21 4pm. Final list of the candidates will be released on July 3, 2021.

View More AJK Election to be held on July 25 2021

اصلاح معاشرہ جیو اور جینے دو

الغرض، دوسروں پر بلاوجہ کا الزام نہ دھریں کہ فلانہ جلتا ہے یا فلانہ حسد کرتا ہے۔ یا پھر فلانے کے ساتھ جو ہوا وہ اس کے اعمال کا نتیجہ ہے۔

’’دوسرے‘‘ کو صرف اللہ پر چھوڑ دیں ۔ آپ خود پر غور کریں صرف ’’خود‘‘ پر! خود بھی سکون سے جیئیں اور دوسروں کو بھی جینے دیں! آپ کا احسان

ہوگا معاشرے پر بہت۔

View More اصلاح معاشرہ جیو اور جینے دو
زنگی کا حسن

اصلاح معاشرہ ۔زندگی کا حسن

اس میں شک نہیں کہ خدائی قانون میں بھی بدلہ اور انتقام لینے کی اجازت ہے لیکن مقام احسان یہ ہے کہ برائی کرنے والے کے ساتھ بھلائی کی جائے

View More اصلاح معاشرہ ۔زندگی کا حسن
Nadeem Ahmad Awan

معاشرے کیلئے اپنا حصہ

قارئین کرام بات ہار جیت کی نہیں ہوتی۔بات فقط قبول ہونے کی ہوتی ہے۔خدا اگر چڑیا کے بچے کو ہمت دے تووہ شہباز کی آنکھیں پھاڑ دیتا ہ

ے ۔وہ چاہے تو فقط ایک تنکاکسی بڑے صاحب بینا کی بینائی چھین سکتا ہے ۔مالک کل کائنات تو ایک حقیر سے مچھر کی مدد سے نمرود جیسے

شہنشاہ کو ذلت کی موت دے سکتا ہے اور وہ اپنی  حکمت دکھانے پر آئے تؤکمزور مکڑیکے جالے کی مدد سے اپنے محبوب ، جو وجہ تخلیق کائنات

ہیں۔کو حفاظت فراہم کر سکتا ہے کیا پتہ کسی کی عبادت گزار کی تکبر والی عبادت قبول نہ ہواور کسی گنہگار کی عاجزی و ندامتکے دو آنسو بھلے لگیںاور وہ

اسے بخش دے۔” سچا امانتدارتاجر( آخرت کے روز) انبیاء۔صدیقین اور شہداء کی صف میں کھڑا ہو گا

View More معاشرے کیلئے اپنا حصہ