بنیادی کیمسٹری

Chemistry

کیمسٹری سائنس کی وہ شاخ ہے جو مادے کی ترکیب ، ساخت ، خواص اور مادوں کی ری ایکشنز سے متعلق ہے ۔

کیمسٹری کی شاخیں

فزیکل، آرگینک ، ان آرگینک، بائیو کیمسٹری، انڈسٹریل، نیو کلیئیر، انوائرمنٹل، اینالیٹیکل کمیسٹری

مادہ

ہر اس چیزکو مادہ کہتے ہیں جو ماس رکھتی ہے اور جگہ گھیرتی ہے۔مادہ کی تین حالتیں ٹھوس، مائع ، گیس

مادہ کی طبیعی اور کیمیائی خصوصیات ہوتی ہیں۔PHYSICAL AND CHEMICAL PROPERTIES

تمام مادے یا تو خالص ہوتے ہیں یا پھر مکسچر

ویلنسی سے مراد کسی ایلیمنٹ میں موجود الیکٹرانز کی تعداد ہوتی ہے ۔

عام کمپائونڈز اور فارمولے

پانیH20
سوڈیم ﴿کھانے کا نمک﴾NaCl
سلیکان ڈائی آکسائید ﴿ریتSiO2
سوڈیم ہائدرو آکسائید کاسٹک سوڈاNaOH
سوڈیم کاربونیٹ دوبی سوڈاNa2CO3
کیسلیم آکسائید کوئک لائمCaO
شوگرC12H22O11
سلفیورک ایسڈH2So4

مالیکیولز کسی بھی ایٹم کا سب سے چھوٹا یونٹ ہے

ایٹم کی ساخت

مادہ چھوٹے چھوٹے ناقابل تقسیم پارٹیکلز جنہیں ایٹم کہتے سے بنا ہوا ہے ، بعدا ذاں ایٹم کو بھی مزید تقسیم کر دیا گیا جس میں مزید پارٹیکلز الکیڑان، پروٹان، نیوٹران شامل ہیں۔

بلڈ پریشر

پریشر گیج کی مدد سےمعلوم  کیا جاتا ہے ۔ بلڈ پریشر میں دو مقداریں دی جاتی ہیں  120/80جو کہ نارمل بلڈ پریشر ہے۔جب دل پمپ کرتا ہے تو بلڈ پریشر کی جو مقدار اس پریشر کو ظاہر کرتی ہے اس سیسٹولک پریشر کہتے ہیں۔جو مثلا 120 جب خون واپس دل میں داخل ہو کر پریشر کم کرتا ہے یہ مقدار 80 ہوتی ہے ۔اس ڈائیوسٹالک کہتے ہیں۔ہائپر ٹینشن میں  بلڈ پریشر کی ویلیو 140/90 ہوتی ہے ۔ ہائپر ٹینشن سے دل اور خون کی نالیوں میں دبائو بڑھتا ہے جس سے ہارٹ اٹیک اور ہارٹ اسٹروک کی امکانات پیدا ہوتے ہیں۔