
مسلمانوں اور اسلام کو ہر دور میں مختلف فتنوں اور للّکار کا سامنا رہا ہے۔ دور حاضر اور مستقبل بھی اس سے مستثنی نہیں ہے۔ اسلام دشمن ہر دور میں نت نئے حربے اور طریقے اسلام کو بدنام کرنے اور مسلمانوں کو کمزور کرنے کےلئے استعمال کرتے ہیں۔ جدید ترقی یافتہ دور میں دشمنانِ اسلام […]