اصلاح معاشرہ احسان فراموش

اصلاح معاشرہ احسان فراموش۔ تحریر : ندیم احمد اعوان کسی زمانے میں ایک شہر میں فراز نامی بہت بڑاعالم رہتاتھا، وہ اپنی رَحم دلی کی…

View More اصلاح معاشرہ احسان فراموش
digitlajk-poetry.

تُو رہ نوردِ شوق ہے، منزل نہ کر قبول

تُو رہ نوردِ شوق ہے، منزل نہ کر قبول by Dr. Allama Muhammad Iqbal

View More تُو رہ نوردِ شوق ہے، منزل نہ کر قبول

اصلاح معاشرہ جیو اور جینے دو

الغرض، دوسروں پر بلاوجہ کا الزام نہ دھریں کہ فلانہ جلتا ہے یا فلانہ حسد کرتا ہے۔ یا پھر فلانے کے ساتھ جو ہوا وہ اس کے اعمال کا نتیجہ ہے۔

’’دوسرے‘‘ کو صرف اللہ پر چھوڑ دیں ۔ آپ خود پر غور کریں صرف ’’خود‘‘ پر! خود بھی سکون سے جیئیں اور دوسروں کو بھی جینے دیں! آپ کا احسان

ہوگا معاشرے پر بہت۔

View More اصلاح معاشرہ جیو اور جینے دو
زنگی کا حسن

اصلاح معاشرہ ۔زندگی کا حسن

اس میں شک نہیں کہ خدائی قانون میں بھی بدلہ اور انتقام لینے کی اجازت ہے لیکن مقام احسان یہ ہے کہ برائی کرنے والے کے ساتھ بھلائی کی جائے

View More اصلاح معاشرہ ۔زندگی کا حسن
پاکستان اور آزادکشمیر کی خوبصورت ترین جھیلیں

پاکستان اور آزادکشمیر کی خوبصورت ترین جھیلیں

   پانی انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ قدرت نے پانی کے ذخائر کو ندیوں، نالیوں، جھرنوں، دریاؤں، سمندروں، جھیلوں اور گلیشئرز کی شکل میں محفوظ…

View More پاکستان اور آزادکشمیر کی خوبصورت ترین جھیلیں
Nadeem Ahmad Awan

معاشرے کیلئے اپنا حصہ

قارئین کرام بات ہار جیت کی نہیں ہوتی۔بات فقط قبول ہونے کی ہوتی ہے۔خدا اگر چڑیا کے بچے کو ہمت دے تووہ شہباز کی آنکھیں پھاڑ دیتا ہ

ے ۔وہ چاہے تو فقط ایک تنکاکسی بڑے صاحب بینا کی بینائی چھین سکتا ہے ۔مالک کل کائنات تو ایک حقیر سے مچھر کی مدد سے نمرود جیسے

شہنشاہ کو ذلت کی موت دے سکتا ہے اور وہ اپنی  حکمت دکھانے پر آئے تؤکمزور مکڑیکے جالے کی مدد سے اپنے محبوب ، جو وجہ تخلیق کائنات

ہیں۔کو حفاظت فراہم کر سکتا ہے کیا پتہ کسی کی عبادت گزار کی تکبر والی عبادت قبول نہ ہواور کسی گنہگار کی عاجزی و ندامتکے دو آنسو بھلے لگیںاور وہ

اسے بخش دے۔” سچا امانتدارتاجر( آخرت کے روز) انبیاء۔صدیقین اور شہداء کی صف میں کھڑا ہو گا

View More معاشرے کیلئے اپنا حصہ