
اصول1: آپ بحث تکرار سے جیت نہیں سکتے۔
اصول2:دوسرے شخص کے نقطہ نظر کا احترام کریں۔کسی سے یہ نہیں کہیں کہ وہ غلطی پر ہے ، بلکہ دلائل سے اسے احساس دلائیں کہ وہ خود تسلیم کرے۔
اصول3:آپ سے غلطی ہو جائے تو احساس ہونے پرفوری تسلیم کریں۔
اصول4:گفتگو ہمیشہ دوستانہ انداز میں کریں۔
اصول5:دوسرے شخص کو زیادہ سے زیادہ بات کا موقع دیجیے۔
اصول6: دوسرے کے نقطہ نظر سے بھی سوچا کریں کہ کس پوزیشن میں کیا ، کیوں کہہ رہا ہے۔
اصول7:دوسرے کے اچھے کام کو ضرو ر سراہیے۔
اصول8:دوسروں سے اس طرح کام لیں کہ وہ بخوشی وہ کام کرے۔
اصول9: بانٹنا سیکھيں، خوشیاں، آسانیاں اور مال جو بھی ہو سکے دوسروں کو دیں۔
اصول10: ہم سب کپتان نہیں بن سکتے کیونکہ جہاز کو چلانے کے لیے دوسر ے عملے کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔
اصول11: آپ جو سوچتے ہیں، وہی ہو کہ رہتا ہے۔
اصول12: تھکن سے آگے جیت ہے۔
اصول13: بڑے خواب دیکھیں، کیونکہ جو چیز آپ کے تصور میں نہیں ، اسے آپ حاصل بھی نہیں کر سکتے۔
اصول14:زندگی کے تاریک پہلو وں سے پہلے روشن پہلوئوں کو دیکھیں، زندگی آسان ہو جائے گی۔
اصول 15: آپ کافیصلہ ہی آپ کی منزل کا تعین کرتا ہے۔
15 Principles of a Successful Life
Rule 1: You can’t win the debate by repetition.
Rule 2: Respect the other person’s point of view. Don’t tell someone he’s wrong, but make him realize with arguments that he will admit it himself.
Rule 3: If you make a mistake, acknowledge it immediately.
Rule 4: Always talk in a friendly manner
Rule 5: Give the other person as much opportunity as possible
Rule 6: Think from the other person’s point of view, in what position, what he is saying, why.
Rule 7: Appreciate the good work of others.
Rule 8: Work with others in a way that makes them happy.
Rule 10: We can’t all be captains because we need other crew to operate the ship.
Rule 11: Be what you think it is.
Rule 12: Winning beyond fatigue.
Rule 13: Have big dreams, because you can’t achieve what you don’t imagine.
Rule 14: Look at the bright side before the dark side of life, life will become easier.
Rule 15: Your decision determines your destination.
One thought on “کامیاب زندگی کے 15 اصول”