اصلاح معاشرہ جیو اور جینے دو

الغرض، دوسروں پر بلاوجہ کا الزام نہ دھریں کہ فلانہ جلتا ہے یا فلانہ حسد کرتا ہے۔ یا پھر فلانے کے ساتھ جو ہوا وہ اس کے اعمال کا نتیجہ ہے۔

’’دوسرے‘‘ کو صرف اللہ پر چھوڑ دیں ۔ آپ خود پر غور کریں صرف ’’خود‘‘ پر! خود بھی سکون سے جیئیں اور دوسروں کو بھی جینے دیں! آپ کا احسان

ہوگا معاشرے پر بہت۔

View More اصلاح معاشرہ جیو اور جینے دو
Nadeem Ahmad Awan

اپنی ذات پر دوسروں کو ترجیح

لہذا ہمیں اپنے روز مرہ معمولات میں معذور افراد کی بھلائی اور معاونت کے لئے کوئی نہ کوئی قدم ضرور اٹھاتے رہنا چاہئے اور انہیں معاشرہ کا عضو معطل سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔

View More اپنی ذات پر دوسروں کو ترجیح

زیادہ سخی کون

زیادہ سخی کون، A moral story in Urdu from famous book, sonhary auraq

View More زیادہ سخی کون